bijli ke mein ptv fees khatam karne ka faisla

پی ٹی وی حملہ کیس، وزیراعظم کا وکیل تبدیل۔۔

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کے وکیل تبدیل ہو گئے،بابراعوان کے ایسوسی ایٹ رائے تجمل کیس میں وزیراعظم عمران خان کی وکالت کریں گے، رائے تجمل نے وزیرعظم عمران خان کے وکیل کے طور پر بیان حلفی عدالت میں جمع کرا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وکیل رائے تجمل کاکہنا ہے کہ وزیراعظم سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کرواکرآئندہ سماعت پر جمع کرادونگا ،یاد رہے کہ عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو ستمبر2018 میں حاضری سے مستقل استثنادیا تھا،انسداددہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت آئندہ سماعت 13 جولائی کوہوگی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں