showbiz mein peso ki khatir jhoot phelaya jata hai

حرامانی کا نامناسب لباس، سوشل میڈیا کا نشانہ بن گئیں۔۔

لباس کے انتخاب کی وجہ سے اکثر اداکارائیں سوشل میڈیا صارفین کے غضب کا نشانہ بنتی رہتی ہے۔ ان دنوں اداکارہ حرا مانی ان کے نشانے پر ہیں جنہوں نے گزشتہ دنوں ایسے لباس میں بنائی گئی تصویر پوسٹ کر دی کہ پاکستانیوں کو غصہ آ گیا۔ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق اس تصویر میں حرا مانی اپنے شوہر مانی اور بیٹے کے ہمراہ کسی پارٹی میں شامل ہوتی ہیں اور انہوں نے ایسا لباس پہن رکھا ہوتا ہے جس سے ان کی ایک ٹانگ عیاں ہو رہی ہوتی ہے۔اس تصویر پر کمنٹس میں لوگ حرا کو طرح طرح کی سنا رہے ہیں۔ ریم ملک نامی ایک صارف نے لکھا ہے کہ ”ذرا سی شہرت ملی نہیں اور ننگا پن شروع، خود کو ’کول‘ سمجھتے ہیں۔“ زوبی نامی خاتون نے کچھ نازیبا الفاظ میں اداکارہ کو شرم دلانے کی کوشش کی۔ کرن نامی لڑکی نے لکھا کہ ”شرم نہیں آتی؟ اپنا لباس ٹھیک کرو۔“فوزیہ عامر نامی خاتون نے لکھا کہ ”افسوس تمہاری ڈریسنگ پر۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں