saba qamar se taluqaat barhana chahta hu | Syed Jibran 432

کاپی رائٹس کی خلاف ورزی،صباقمرکی وڈیو ڈیلیٹ۔۔

کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر یو ٹیوب نے اداکارہ صبا قمر کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی ہے ۔صبا قمر نے اپنے یو ٹیوب چینل پر تیسری قسط اپ لوڈ کی تھی جس سے پہلے انہوں نے سوشل میڈیا پر صارفین کو اس کی اطلاع دی جس پر لوگ بہت پرجوش تھے تاہم ان کی خوشی اس وقت ادھوری رہ گئی جب یہ قسط اپ لوڈ ہوتے ہی عثمان اسد نامی شخص کی طرف سے کاپی رائٹ اسٹرائیک دی گئی جس پر یو ٹیوب نے یہ وڈیو ڈیلیٹ کر دی۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے کاپی رائٹس کے معاملے پر کوک اسٹوڈیو کے کئی مشہور گانوں کی وڈیو یوٹیوب سے ہٹادی گئی ۔۔جب کہ کاپی رائٹس کی ہی خلاف ورزی پر پی ٹی وی ہوم کا آفیشل یوٹیوب چینل بھی بندکردیاگیا تھا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں