samaa ka chief cameraman loot gya

سمامیں کورونا کے وار،نیوزروم نہ بچ سکا۔۔

سما نیوز میں کورونا سے بچاؤ کی کافی احتیاط اور اقدامات کے باوجود ہیڈآفس کا مرکزی نیوزروم کورونا کے وار سے نہ بچ سکا۔۔پپو نے انکشاف کیا ہے کہ ایک نیوزاینکر، سما کے کنٹرولر، این ایل ای، سی اے ڈی کی دو خواتین ورکرز، پی سی آر کے دو ملازمین ، کرنٹ افیئرز شعبے میں ایک خاتون سمیت دو افراد کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آئے ہیں، جنہیں قرنطنیہ میں بھیج دیاگیا تاکہ دیگر ملازمین کو بھی کورونا سے بچایاجاسکے۔۔پپو کے مطابق بارہ سے تیرہ لوگ کورونا کے تازہ شکار بنے ہیں۔۔ اور کورانٹائن ہونے پر مجبور ہوئے ہیں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں