عظمی بخاری کی جعلی وڈیوکیس،ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ۔۔

سینما،تھیٹرز بند کرنے پر لاہور ہائیکورٹ نے وضاحت مانگ لی۔۔

اہور ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کے باعث تھیٹرز اور سنیماوں کی بندش کے خلاف کیس میں پنجاب حکومت سے 9 جون کو وضاحت طلب کرلی۔۔ لاہور  ہائیکورٹ میں جسٹس امیر بھٹی نے پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے قیصر ثنا اللہ کی درخواست پر کورونا وائرس کے باعث تھیٹرز اور سنیماو¿ں کی بندش کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سنیما اور تھیٹرز بند ہونے سے انڈسٹری تباہ ہو رہی ہے، عدالت سے استدعا ہے ایس او پیز پر عمل درآمد کے ساتھ تھیٹرز کھولنے کی اجازت دی جائے۔عدالت نے پنجاب حکومت سے 9 جون کو وضاحت طلب کرلی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں