bijli ke mein ptv fees khatam karne ka faisla 286

پی ٹی وی حملہ کیس، کپتان کو وکیل کرنے کی مہلت۔۔

انسداددہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کو وکیل کرنے کیلئے 29 جون تک مہلت دیدی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس کی انسداددہشتگردی عدالت میں سماعت ہوئی،جونیئر وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بابراعوان مشیروزیراعظم بن گئے،سرکاری عہدہ رکھنے کے بعدبابراعوان بطوروکیل پیش نہیں ہوسکتے،عمران خان کونیاوکیل کرنے کیلئے مہلت دی جائے، عدالت نے عمران خان کو وکیل کرنے کیلئے 29 جون تک مہلت دیدی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں