iftekhaar thakur aman ullah ke bagher udaas

افتخارٹھاکر امان اللہ کے بغیر اداس۔۔

سینئر اداکاراورکامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہاہے کہ عیدالفطر پر میں نے اپنے ساتھی اداکار اوردوست امان اللہ خان کو بہت مس کیا،دنیا سے چلے جانیوالے امان اللہ کی یاد نے اداس کردیا ،ان کی یادیں میرا قیمتی اثاثہ ہیں ۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تھیٹرز بند ہونے کی وجہ سے طویل عرصے کے بعد اس بار عید اہلخانہ کے ساتھ گزاری اورمجھے محسوس ہوا ہے کہ خوشیوں کے بھرپو ر لمحات اپنوں کے ساتھ گزارنا کس قدرضروری ہے ۔اس خوشی کے موقع پر دنیا چھوڑ جانے والے امان اللہ کی یاد نے اداس کردیا ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں