media achai ke sath kyun khara nahi hota | Imran Khan

میڈیاورکرزکے واجبات کیلئے وزیراعظم کی واضح ہدایات۔۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی میڈیا کے واجبات کی ادائیگی کیلئے واضح ہدایات ہیں‘ پوری کوشش ہے کہ ادائیگیوں کا معاملہ جلد حل کر لیا جائے۔  اپنے ٹویٹ میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اے پی این ایس‘ سی پی این ای اور پی بی اے کے نمائندگان سے ملاقات ہوئی ہے۔ میڈیا کی ترقی‘ ورکرز کی فلاح اور اس صنعت سے وابستہ مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں