7 news workers have not got salary since last 3 months

سیون نیوزمیں ورکرز3ماہ سے تنخواہ سے محروم۔۔

لاہور سے آن ائر ہونے والےٹی وی چینل  سیون نیوز میں ورکرز تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ اگست کے بعد سے اب تک کسی ورکرکو ایک روپے کی ادائیگی تنخواہ کی مد میں نہیں کی گئی۔۔ جب کہ کچھ ایسے ورکرز جن کی تنخواہیں ایک لاکھ سے اوپر ہیں انہیں جولائی کی بھی تنخواہ ادا نہیں کی گئی۔۔پپو کے مطابق تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث لوگ استعفے دے دے کر ادارہ چھوڑ رہے ہیں اور سیون نیوز کا نیوزروم تقریبا خالی ہوچکا ہے۔۔ جب کہ ورکرز پریشان ہیں کہ ان کے بچے فاقہ کشی کا شکار ہیں اور کسی صحافتی تنظیم کو اس بات کی فکر نہیں کہ ان غریب ورکرز کے حق کے لئے آواز اٹھائیں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں