wazir e aala punjab kia dictation le rhe hein

وزیراعلیٰ پنجاب کیا ڈکٹیشن لے رہی ہیں؟ شاہزیب خانزادہ۔۔

سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ نے  “جیو نیوز ” پر اپنا پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوال اٹھ رہا ہے کہ اپوزیشن میں ہوتے ہوئے میڈیا کی آزادی کا نعرہ لگانے والی اور میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیخلاف آواز اٹھانے والی مریم نواز وزیراعلیٰ بن کر خود بدل گئی ہیں، ان کے نظریات بدل گئے ہیں یا وہ جو کررہی ہے کسی کی ڈکٹیشن پر کررہی ہیں، صحافتی تنظیمیں مریم نواز کیخلاف احتجاج کرنے اور عدالت جانے کا اعلان کررہی ہیں۔ان کے پروگرام میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بھی شرکت کی ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں