wazarat ittelaat o nashariyaat mein 2 ehem tabdeelian 359

وزارت اطلاعات و نشریات میں 2 اہم تبدیلیاں۔۔

وزارت اطلاعات و نشریات میں دو اہم تبدیلیاں ، ڈپٹی سیکر ٹری وزارت اطلاعات و نشریات اور انفار میشن گروپ کے گریڈ انیس کے افسر محمد عامر رضا کو تبدیل کرکے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا ڈائریکٹر جبکہ ڈائریکٹر سنٹر آف ڈیجیٹل کمیو نیکیشن اور ڈائریکٹر ٹو وزیر اطلاعات و نشریات اور انفار میشن گروپ کے گریڈ انیس کے افسر محمد سلیم کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر آڈٹ بیو رو آف سرکو لیشن وزارت اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔ ان تبادلوں کے نو ٹیفیکیشن جا ری کردیے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں