IVF ke zariye 2 bacho ki maa bani veena malik

ویناملک پر بچے اغوا کرنے کا الزام۔۔

اداکارہ ومیزبان وینا ملک کےسابق شوہر اسد خٹک نے الزام لگایا ہے کہ وینا ملک ان کے بچے اغواکرکے پاکستان لے آئی ہے۔اسد خٹک کا کہنا ہے کہ وینا ملک دبئی سے بھاگ گئی ہے، بچوں کی ویلفیئر کی وجہ سے خاموش تھا۔ انصاف کی حکومت میں مجھے انصاف نہیں مل رہا۔ وینا ملک نے جعلی طریقے سے پاسپورٹ بنائے ہیں جس میں پاکستانی ایمبسی ملوث ہے۔اسد خٹک نے کہا کہ وینا ملک نے میرے بچے کراچی میں عظیم  نامی افغانی کے حوالے کئے ہیں، حکومت اس افغان شہری کے خلاف کاروائی کرے۔ بچوں کی برین واشنگ کی جارہی ہے، اگر میں بلیک میل کررہا ہوں تو ثبوت کہاں ہیں، ڈھائی سال سے میں اپنے بچوں سے نہیں ملا۔اسد خٹک نے مزید کہا وینا ملک نے کہا کہ میں ان کو دھمکا رہا ہوں مگر حقیقت میں وہ مجھے ہراساں کر رہی ہیں اور میں دونوں بچوں کو ہر ماہ اخراجات کی رقم بھی بھجوا رہا ہوں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں