Rubina Shahid

یوٹرن۔۔

تحریر: روبینہ شاہد

گاڑی رانگ سائیڈ پر چلانا مجھے بے حد برا لگتا ہے۔ آج بھی جب شوہر نامدار نے گاڑی رانگ سائیڈ پر لے جانی چاہی تو میں چلا اٹھی۔

’’آخر ٹریفک قوانین فالو کیوں نہیں کرتے؟‘‘

انہوں نے مجھے غصے سے گھورا۔۔۔

اور رانگ ہی چلے ۔۔ کیونکہ پیچھے آنے والی گاڑیاں واپسی کا راستہ بند کر چکی تھیں۔

رانگ چلتے ہوئے وہ بڑبڑائے، ’’ہم مجبور ہیں رانگ چلنے پر۔۔ یہ سیاستدان اور حکومتیں خود تو پل پل میں یو ٹرن لیتے ہیں اور عوام کے لئے میلوں دور بنے ہیں یو (روبینہ شاہد)۔۔!!!ٹرن

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں