tuna press club election mulk mansoor group bamuqabla muntakhib 221

تونہ پریس کلب الیکشن، ملک منصور گروپ بلامقابلہ منتخب۔۔

تونسہ پریس کلب کے الیکشن 2022-23 کے لیے ملک منصور گروپ بلا مقابلہ منتخب تفصیل کے مطابق تونسہ پریس کلب کے سال 2022-23 الیکشن کے لیئے گزشتہ روز کاغذات نامزدگی جمع کرانے تھے اس سلسلہ میں ملک منصور گروپ نے کاغذات جمع کرائے جبکہ مدمقابل کسی بھی گروپ نے کاغذات جمع نہیں کرائے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے ملک منصور گروپ کے عظمت فاروق بزدار کو صدر پریس کلب سینئر نائب صدر ملک شاہد منظور مانی نائب صدر رفیق ناصر جنرل سیکرٹری مزمل حسین قریشی جوائنٹ سیکرٹری ملک عمر فاروق فنانس سیکرٹری سہیل شہزاد گاڈی سیکرٹری انفارمیشن خلیفہ عبدالسبحان کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا اعلان کر دی۔۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں