tiktokers qatal case 304

ٹک ٹاکرقتل کیس، مرکزی ملزم کی شناخت ہوگئی۔۔

کراچی کی مقامی عدالت جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں ٹک ٹاکر مسکان شیخ سمیت چار افراد کے قتل کے مقدمے میں چشم دید گواہ نے ملزم عبدالرحمن کو شناخت کر لیا۔۔ دوران سماعت مقدمہ کے چشم دید گواہ نے ملزم عبدالرحمن کو شناخت کیا۔ گواہ کا کہنا تھا کہ یہی وہ شخص ہے جس نے گولیاں چلائی تھیں۔ عدالت نے شناخت پریڈ کی کارروائی مکمل ہونے پر ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں