bijli ke mein ptv fees khatam karne ka faisla

تین ماہ میں پی ٹی وی کی بحالی کا دعویٰ۔۔

چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری نے کہاہے کہ 90 روز میں پی ٹی وی کو بحال کروں گا،پی ٹی وی یونین کے ساتھ معاملات پیار محبت سے حل کرونگا۔چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ڈرامے میری ترجیحات میں شامل ہیں،پاکستان ٹیلی وژن کے مزاحیہ پروگرام اس کی پہچان تھے،پی ٹی وی کی کھوئی پہچان کو واپس لاﺅں گا،ان کاکہناہے کہ مستقل ملازمین سے ہی پی ٹی وی کوچلاناہے ،پی ٹی وی کنٹریکٹ ازم بلاجواز ہے ۔نعیم بخاری نے کہاکہ پی ٹی وی ریاست کاچینل ہے،پی ٹی وی پر اپوزیشن کووقت دیا جائے ،ریاستی چینل سے حکومت کے کاموں کو دکھائیں گے، بلین درخت لگے ہیں وہ کہاں لگے ہیں، عوام کو دکھانا بھی ضروری ہے، ترقیاتی کام ملک میں جہاں کہیں بھی ہوئے وہ بھی لوگوں کو دکھانا ہے۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں