T 20 matches geo super barah e rast dikhaega 246

ٹی ٹوئنٹی میچز جیوسوپر براہ راست دکھائے گا۔۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر مشتمل 5 میچوں کی سیریز 18اپریل سے شروع ہورہی ہے۔دُنیائے کرکٹ کی دو بڑی ٹیموں کے درمیان ہونے والے ٹکراؤ کے سنسنی خیز مقابلے پاکستان کا پہلا نجی اسپورٹس چینل ”جیوسوپر“ شام 7 بجے سے براہ راست نشر کرے گا۔ یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے کرکٹ کے سنسنی مقابلے راولپنڈی او رلاہور کے میدان میں کھیلے جائیں گے جو ”جیو سوپر“ اپنے ناظرین کیلئے براہ راست پیش کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں