halaat ab badal chuke hein | Shahid Masood

سسٹم وائنڈ اپ ہونے والاہے، شاہد مسعود۔۔

تجزیہ کار شاہد مسعود نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں سب لپٹتا ہوا نظر آئے گا۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ یہ سارا سسٹم وائنڈ اپ ہونے جا رہا ہے ،جمہوریت نہیں ،یہ سسٹم وائنڈ اپ ہونے جا رہا ہے ،کس شکل میں ہونے جا رہا ہے ؟میں نہیں جانتا لیکن یہ ہو رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ روز کوئی نہ کوئی بات ہورہی ہوتی ہے،یہ سسٹم لپٹتا ہوا نظر آئے گا ،اب عمران خان نے کہہ دیا کہ میرے سوا کوئی چوائس نہیں ،سوال یہ ہے یہ عمران خان نے کس کو کہا،مجھے تو نہیں کہا نا،تو یہ کس کو کہا ،مجھے کیوں نکالا ،کس کو کہا گیا تھا ؟

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں