337

سپریم کورٹ میں پیمرا کی اپیل۔۔

سپریم کورٹ میں میڈیا چینلز کیخلاف پیمرا اپیل کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔پیر کو جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ،فریقین کی عدم پیشی کے باعث سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی ،پیمرا نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے ،ہائیکورٹ نے چینلز کو جرمانے کیے جانے پر پیمرا کیخلاف فیصلہ دیا تھا۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں