khawateen kisi bhi sangeen ilzamaat laga sakti hei

سپریم کورٹ کے جج کی میشاشفیع کیس کی سماعت سے معذرت

سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے میشاشفیع ہراسگی کیس کی سماعت معذرت کرلی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میشاشفیع نے لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکررکھی ہے ،جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی ،جسٹس یحییٰ آفریدی کی میشاشفیع ہراسگی کیس سننے سے معذرت کرلی،عدالت نے لاہورہائیکورٹ فیصلے کیخلاف میشاشفیع کی اپیل غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں