bol news se ac ka khaatma pankhay lagadiye

اسٹنگ آپریشن کے دوران بول نیوزکی ٹیم پر حملہ۔۔۔

کراچی کے علاقے کورنگی گلشن سکندر میں ایک اسٹنگ آپریشن کے دوران بول نیوز کی ٹیم پر حملہ کردیا گیا اور کرائم رپورٹر کے ساتھ ساتھ کیمرہ مین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایاگیا۔۔ اطلاعات کے مطابق کورنگی میں انڈساسپتال سے منسلک گلشن سکندر میں بول نیوز کی ٹیم پر اس وقت حملہ کردیاگیا جب زمان ٹاؤن پولیس نے ایک خاتون کی درخواست پر کلینک میں حبس بے جا میں رکھے ہوئے شخص کو آزادی دلائی تھی۔۔ کوریج کے لئے جانے والے بول نیوز کےکرائم رپورٹر کامران منہاس اور کیمرہ مین امجد شاہ کو اس موقع پر تشدد کا نشانہ بنایاگیا۔۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں