star biwian talaq ke baais banti hein | Shamoon Abbasi

اسٹار بیویاں طلاق کے باعث بنتی ہیں، شمعون عباسی۔۔

اداکار شمعون عباسی نے شوبز کی جوڑیوں کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔اداکار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شوبز کی شادی شدہ جوڑیوں کی زندگی اس وقت ختم ہونے لگتی ہے جب ان کی بیوی کی اہمیت بڑھ جاتی ہے اگر بیوی سٹار ہے تو لوگ شوہر کے سامنے اس کی قدر کرنا شروع کر دیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ لوگ ایسا جان بوجھ کر اس لئے کرتے ہیں تاکہ اس کے شوہر کا ردعمل دیکھ سکیں، لوگوں کا ایسا کرنا ان جوڑوں کی ازدواجی زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے اور ان کے تعلقات بھی خراب ہونے لگتے ہیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں