اسٹار ایشیا میں 16 نئے اینکرز کی ٹریننگ۔۔

 سابق لاہور بیسڈ چینل اسٹار ایشیاءنے نیشنل لیول پر پانی نشریات کا آغاز کردیا ۔۔ رپورٹ کے مطابق سینئر اینکرخضرحیات کورائی کو اینکرز ہیڈ  کے عہدے دے کر 16 انٹرنی بچوں کو ٹریننگ دینے کی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی،یقینا ” میڈیا انڈسٹری کے لیے اچھی خبر ہے جہاں دوسرے ادارے ملازمین کو نکال رہے ہیں وہیں ایک ادارے مستقبل کے معمار تیار کر رہا ہے ۔۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں