stage adakaara ko goli maarne wale zamanat mustarad

اسٹیج اداکارہ کو گولی مارنے والے ضمانت مسترد۔۔

سٹیج اداکارہ اقراءخان کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزم نصیر احمد کی سیشن کورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہوگئی، ملزم کا کہنا ہے کہ پولیس نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا۔لاہور سیشن کورٹ نے سٹیج اداکارہ اقراءپر فائرنگ کرنے والے ملزم نصیر احمد کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے ملزم کی درخواست ضمانت عدم حاضری پر مسترد کر دی، ملزم کی جانب سے عدالت میں موقف دیا گیا کہ وہ بے قصور ہے پولیس نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا ہے۔ملزم کے خلاف تھانہ سبزہ زار پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے ، ملزم پر سٹیج ادکارہ اقراءپر فائرنگ کرکے زخمی کرنے کا الزام ہے۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں