نجیب فاروقی سندھ آئوٹ ڈور ایڈورٹائزرز ایسوسی ایشن (سوا) کے بلامقابلہ سیکریٹری اطلاعات منتخب ہو گئے۔ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق سوا کےانتخابات برائے سال 2022-24 بدھ 29 جون کو شارع فیصل پر واقع ایک بینکوئٹ میں ہوں گے، جہاں دوپہر 12:00 بجے سے سہہ پہر 5:00 بجے تک پولنگ جاری رہے گی۔ صدر کی نشست کے لیے عامر صدیقی اور مشہود مرچنٹ کے درمیان مقابلہ ہے۔واضح رہے کہ ایسوسی ایشن کی منیجنگ باڈی کل 9 عہدے داروں مشتمل ہو گی، جس میں 6 آفس بیئررز اور 3ایگزیکٹو ممبران شامل ہوں گے۔
Facebook Comments