jo samajhte hein peca se haqw talfi horhi hai 213

پی ٹی وی اسپورٹس میں تمام پرانے واجبات کلیئر، عطا تارڑ۔۔

 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات میں حکام وزارت اطلاعات و نشریات نے بتایا کہ سرکاری ٹی وی سپورٹس میں اب نئے سٹوڈیو اور ڈیجیٹل چینل بنا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ عالیہ رشید کے آنے کے بعد سرکای ٹی وی سپورٹس میں تمام پرانے واجبات کلئیر ہوگئے۔ عطاء تارڑ نے کہا کہ ہم نے ٹی وی سپورٹس سے تمام گندگی صاف کر دی ہے، وزیر اطلاعات نے کہا کہ عالیہ رشید ایک نیک نام اور پروفیشنل خاتون ہیں تو اب چیزیں ٹریک پر آگئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں