wazir e aala ke muawan khasoosi bara e media affairs ki taqreeri 406

سندھ میں فلم پر سنسرشپ فیس لگانے سے انکار۔۔

سندھ کابینہ نے فلم پر سینسرشپ فیس لگانے کی منظوری دینے سے انکار کردیا۔اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم فلم انڈسٹری کو ترقی دینا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں زیادہ سے زیادہ فلمیں بنانا اور اُنہیں ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنا چاہیے۔سندھ کابینہ نے چیئرمین سندھ بورڈ آف فلم سینسر خالد بن شاہین کے کنٹریکٹ کی مدت 3 سال بڑھانے کی منظوری دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں