shoaib sheikh adalat se ghair haazir 453

شعیب شیخ ایف آئی اے میں پیش نہ ہوسکے۔۔

 

ایڈیشنل سیشن جج کو رشوت دینے کے الزام میں ملوث میں’’ ایگزیکٹ ‘‘ کے سربراہ شعیب شیخ بدھ کو ایف آئی اے کی طرف سے طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے، ایف اائی اے ریجنل آفس اسلام آباد نے عدالت عالیہ اسلام آباد کے حکم کی روشنی میں انہیں طلب کیا تھا ،ایف آئی اے نے طلبی کے سمن کے ذریعے انہیں ہدایت کی کہ وہ دن ساڑھے گیا رہ بجے تفتیشی رانا شاہد کے روبرو پیش ہوں مگر وہ پیش نہ ہوئے

 

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں