اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایگزیکٹ کے سی ای او کی گرفتاری کے بعد شعیب شیخ کی ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پررجسٹرارآفس کے اعتراضات ختم کر دیے۔۔ شعیب شیخ کی ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کے لئے مقررکرنے کی ہدایت کر دی،،، کیس کی سماعت جسٹس اطہرمن اللہ نے کی،،درخواست گزار کے وکیل راجہ رضوان عباسی پیش ہوئے،،،
Facebook Comments