شعیب شیخ حاضر ہو۔۔۔

لاہور بیور کے سابق ایگزیکٹو کارسپانڈنٹ شہباز اکمل جندران نے واجبات کی وصولی کے لئے بول کے  خلاف کمشنر ویجز لاہور کی عدالت میں کیس دائر کر دیا ہے۔عدالت نے مقدمے کو سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے 27 مئی 2019 کو شعیب شیخ۔لاہور بیور کے ایڈمنسٹریٹر ثنا اللہ۔ایچ آر سے بلا ل خان اور اکاونٹ سے عظیم کو طلب کرلیا ہے۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں