لاہور بیور کے سابق ایگزیکٹو کارسپانڈنٹ شہباز اکمل جندران نے واجبات کی وصولی کے لئے بول کے خلاف کمشنر ویجز لاہور کی عدالت میں کیس دائر کر دیا ہے۔عدالت نے مقدمے کو سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے 27 مئی 2019 کو شعیب شیخ۔لاہور بیور کے ایڈمنسٹریٹر ثنا اللہ۔ایچ آر سے بلا ل خان اور اکاونٹ سے عظیم کو طلب کرلیا ہے۔
Facebook Comments