shoaib akhtar ki zindagi par bannay wali film shooting or release pr pabandi

شعیب اختر نے حسن علی کی حمایت کردی۔۔

دنیا کے تیز ترین باؤلر شعیب اختر حسن علی کی سپورٹ میں کھل کر سامنے آئے ہیں۔دو روز قبل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی ڈرافٹنگ کے دوران حسن علی اور مقامی صحافی میں تنازع کھڑا ہوا تھا،صحافی کے سوال پر حسن علی نے نوکمنٹس کہا ،جس پر صحافی کی جانب سے کہا گیا آپ ایسا نہیں کرسکتے آپکو سوال کا جواب دینا ہوگا جس پر حسن علی نے کہا کہ آپ ٹویٹر پر اچھا لکھنا شروع کریں پھر آپکو بھی سوالوں کا جواب ملے گا، پی سی بی آپ کے خلاف کچھ نہیں کرسکتا مگر ہم تو کرسکتے ہیں۔صحافی کی جانب سے اس واقعہ کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر شعیب اختر نے ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ حسن علی بہت خوب، صحافیوں کو ایسے اقدامات سے رکنا چاہیے۔

koi insan nahi | Javed Chaudhary
koi insan nahi | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں