shoaib akhtar ki zindagi par bannay wali film shooting or release pr pabandi

شعیب اخترکوآف ائرکرنے کے فیصلے پر حیرانگی۔۔

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان نے بھی استعفیٰ دیے جانے کے باجود شعیب اختر کو آف ایئر کرنے کے اعلان پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔فیصل جاوید خان نے سرکاری ٹی وی کی طرف سے جاری کیے گئے بیان پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’یہ حیران کُن اور عجیب ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ’شعیب اختر پہلے ہی خود آف ایئر ہو چکے تھے اور لائیو شو سے استعفیٰ دے دیا تھا تو پھر بار بار کیوں آف ایئر کا کہا جارہا ہے۔خیال رہے کہ انکوائری کمیٹی نے سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر کو شو چھوڑ کر جانے کا کہنے والے اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز کو فوری طور پر آف ایئر کرنے کی سفارش کی تھی جس کے بعد انہیں آف ایئر کردیا گیا ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں