shibli faraz ab wazir e ittelaat nahi rhe

شبلی فراز اب وزیراطلاعات نہیں رہے؟؟؟

سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے وزارت انفارمیشن کا دفتر اور مراعات استعمال کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔۔ دائر درخواست میں شبلی فراز اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے ، درخواست گزرا کے مطابق شبلی فراز کی 3 مارچ کو بطور سینیٹر مدت پوری ہو چکی ہے ،لیکن وہ تاحال بطور وفاقی وزیر کام کررہے ہیں۔شبلی فراز نے ریٹائر ہونے اور دوبارہ سینیٹر منتخب ہونے کے بعد وزارت کا دوبارہ حلف نہیں اٹھایا۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں