Sheree Mazari Criticize Axact

خاتون وفاقی وزیر کی ایگزیکٹ پر تنقید

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے ڈگریوں کی تصدیق کے معاملے پر ہائیر ایجوکیشن کمیشن پر کڑی تنقید کی ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں شیریں مزاری نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ڈگری تصدیق کے نظام کو مضحکہ خیز قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایچ ای سی وقت پر ادبی سرقہ بھی نہیں پکڑ سکتی،ایگزیکٹ کی ڈگریاں بھی نہیں پکڑ سکتی یہاں تک کہ اسکینڈل سامنے آگیا، لیکن غیر ملکی یونیورسٹیوں سے ڈگری حاصل کرنے والے طالب علموں کو ڈگری اصلی ہونے اور ایک ڈگری کی تصدیق کیلئے 5000 روپے فیس حاصل کرنے کے باوجود بھی ہراساں کرتی ہے۔۔

How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں