shahid masood appeal of bail rejected 317

شاہدمسعود کی درخواست ضمانت مسترد۔۔۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں