shaheed sahafi ke qatilo ki giraftari keliye ehtejaaj 321

شہید صحافی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے آج احتجاج۔۔۔

کے ٹی این اور کاوش سکھر کے بیورو چیف شہید جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیےآج بروز ہفتہ سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے، احتجاجی مظاہرے تمام پریس کلبوں کے سامنے ہونگے۔ اس سلسلے میں  5:30 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے  بھی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں تمام دوستوں سے  بھرپور شرکت کی گزارش  کی جاتی ہے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں