کراچی کے سینئر رپورٹر اور چینل فائیو سے وابستہ ، کراچی پریس کلب کے ممبر منظر رضوی پر تشدد، موبائل فون بھی توڑ دیا۔۔ تفصیلات کےمطابق منظر رضوی کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر بجلی کی عدم فراہمی پر ہونے والے احتجاج کے لئے گئے تھے جہاں مشتعل افراد نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور ان سے موبائل فون چھین کر توڑ دیا۔۔۔کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر ممبر منظر رضوی کو گزشتہ شب ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تشدد کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور سی آر اے اعلی پولیس أفسران سے مطالبہ کرتی ہے کہ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ہنگامہ آرائی کی کوریج کرنے والے صحافی پر تشدد میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments