Senior Anchor Shehzad Hasan GNN se mustafi

سینئیر اینکر شہزاد حسن جی این این سے مستعفی۔۔

ادائیگی و تلفظ پر عبور رکھنے والے سینئیر اینکر شہزاد حسن نے آج کچھ دیر پہلے اچانک جی این این سے استعفا دے دیا۔۔ پپو کا کہناہے کہ انہوں نے میڈیا ہی چھوڑنے کا فیصلہ کیاہے اور آج جی این این میں ان کا آخری دن ہے۔۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی واضح کردیاہے کہ انکا جی این این میں آج آخری دن ہے۔۔ انہوں نے میڈیا میں اپنے سترہ سالہ سفر کو یادگار قرار دیا اور اپنے ان تمام دوستو اور سپورٹرز کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اچھے برے دنوں میں ہمیشہ ساتھ دیا۔۔

Shehzad Hasan Resign

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں