akhbar par muqadma azadi rae par hamla hai

سیکرٹری پریس کلب اسٹریٹ کرائم کا شکار۔۔

کراچی پریس کلب کے سیکرٹری رضوان بھٹی سے تھانہ شارع نور جہاں کے علاقے میں ڈکیتی،ملزمان نے اسلحہ کے زور پر موبائل فونز اور نقدی لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام چھ بجے کراچی پریس کلب کے سیکرٹری رضوان بھٹی اپنی والدہ، اہلیہ اور بہن کے ہمراہ جارہے تھے کہ  نارتھ ناظم آباد عثمان پبلک اسکول کیمپس6 سخی حسن کے سامنے شلوار قمیض میں ملبوس دو مسلح افراد ایک موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے ۔سیکرٹری اہل خانہ سمیت محفوظ رہے۔۔اطلاع ملتے ہی تمام دوست رابطے میں آگئے، جس سے پولیس بھی حرکت میں آئی اور ایف آئی آر درج کرلی گئی۔۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں