sami ibrahim ki aboori zamanat manzoor 281

سمیع ابراہیم کی عبوری ضمانت منظور۔۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تھانہ کوہسار میں دہشت گردی دفعات کے تحت درج مقدمہ میں اینکر پرسن سمیع ابراہیم کی 4جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ جمعہ کو سماعت کے دوران انسداد دہشت گردی عدالت نے دس ہزار روپے مالیتی مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے سماعت 4جولائی تک ملتوی کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں