سما کے مارننگ شو کی خاتون اینکر کو تبدیل کردیاگیا ہے۔۔پپو کا کہنا ہےکہ سما کے مارننگ شو نیا دن کی خاتون اینکر کرن آفتاب کو تبدیل کردیاگیا ہے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ کرن آفتاب کو دوبارہ سے بلیٹن کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔۔ اب وہ سماکے ناظرین کوخبریں پڑھتی نظر آئیں گی۔۔ جب کہ ان کی جگہ خاتون اینکر مہک اسلم کو دی گئی۔۔ مہک اسلم آج (پیر ) سے مارننگ شو میں ا پنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔۔ کرن آفتاب نے ایک عرصہ تک اپنی ذمہ داری کو بخوبی نبھایا اب دیکھنا یہ ہے کہ نئی اینکر ان کی جگہ لینے میں کامیاب ہوتی ہیں یا نہیں؟؟
Facebook Comments
