1,530

سینئر اینکر اے آر وائی سے مستعفی۔۔

اے آر وائی نیوز کو دھچکا اس وقت لگا جب ان کا ایک اور سینئر اینکر استعفا دے کر بول چلا گیا۔۔ سات سال سے اے آر وائی نیوز میں جاب کرنے والے سینئر اینکر سلمان مرزا نے ہفتے کے روز اچانک ادارہ چھوڑکر بول نیوز جوائن کرلیا۔۔ پپو کے مطابق اینکر کو اے آر وائی میں کافی تحفظات تھے لیکن انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے سابق ادارے ( اے آر وائی ) کی تعریف کی۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ موصوف نے صبح اے آر وائی میں حاضری دی اور رات نوبجے کا بلیٹن بول نیوز سے پڑھا۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں