eleection survey koi channel na chalae

صحافیوں کومفت ویکسین لگائی جائے، چیئرمین پیمرا۔۔

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی ویکسی نیشن کیلئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کو  خط لکھ دیا۔پیمرا کے خط میں کہا گیا ہے کہ ریڈیو،  ٹی وی  چینلز اور کیبل ڈسٹری بیوٹرز نے  کورونا وبا کے حوالے سے آگاہی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر صحافی اور میڈیا ورکرز وبائی مرض سے متاثر ہو رہے ہیں اور ان میں سےمتعدد جان کی بازی ہا ر چکے ہیں۔  میڈیا ورکرز کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔ ان کی ویکسی نیشن ترجیحات میں شامل کی جائے اورفرنٹ لائن میڈیا ورکرز اور صحافیوں کی مفت ویکسی نیشن کی جائے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں