ammar yousaf ko insaaf na mila to ahtejaaj ka aelan

صحافیوں کا لانگ مارچ موخرکردیاگیا۔۔

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے اپنے 19 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے پانچ اپریل سے جس لانگ مارچ کا کوئٹہ سے آغاز کرنا تھا ۔اسے کووڈ کی نئی لہر کی سنگین صورتحال کی وجہ سے موخر کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ لانگ مارچ کے شرکا نے کوئٹہ کراچی حیدرآباد سکھر رحیم یار خان بہاول پور ملتان لاہور گوجرنوالہ سے ہوتے ہوئے فیصل آباد، ایبٹ آباد اور پشاور کے یونینز کے دستوں کے ساتھ اسلام آباد پہنچنا تھا لیکن پنجاب اور خیبرپختونخواہ یوجیز کے کئی عہدیدار اور کارکن خود کووڈ سے متاثر ہوئے اور کئی توابھی تک صاحب فراش ہیں ۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں