sahafio ko dhamkian 7 press clubs band

صحافیوں کو دھمکیاں، 7 پریس کلب بند۔۔

بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کی جانب سے صحافیوں کو دھمکیاں اور اندرون بلوچستان اخبارات کی ترسیل روکنے کے بعد مزید 3پریس کلب بند کردیئے گئے اس طرح اب تک اندرون بلوچستان بند ہونے والے پریس کلبز کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کی جانب سے اخبارات میں خبروں کی اشاعت نہ ہونے کے خلاف صحافیوں کو دھمکیاں اور اندرون بلوچستان اخبارات کی ترسیل روکے جانے کے بعد مزید 3پریس کلب گوادر، نوشکی اور مستونگ پریس کلب کو صحافیوں نے تالے لگا کر غیر معینہ مدت تک کیلئے بند کر دیا ہے۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں