tamaam blue tick khatam karne ka aelan

صحافیوں کے ٹوئیٹر اکاونٹس کی سیکورٹی سخت۔۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ʼٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات سے قبل اہم سیاسی رہنماؤں، انتخابی مہم چلانے والے اداروں اور صحافیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ٹوئٹر نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات سے قبل اہمیت کے حامل اکاؤنٹس کی زیادہ بہتر طریقے سے نگرانی کی جائے گی۔ٹوئٹر کی سیفٹی ٹیم نے ایک بلاگ میں لکھا کہ حفاظتی انتظامات کرنا ہیکنگ کی روک تھام کیلئے اہم اقدام ہے۔ٹوئٹر کا مؤقف ہے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات کے دوران ہائی پروفائل اکاؤنٹس کی سیکیورٹی پر توجہ دی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی قسم کے مشکوک عمل کی نگرانی کی جا سکے اور ان اکاؤنٹس کو ہیکرز سے بچایا جا سکے۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں