sahafio ke railway card ki muddat mein izaafa

صحافیوں کے لئے ریلوے کرایوںمیں  رعایت بحال۔۔

لاہور کے ریلوے بیٹ رپورٹرز کے بھر پور احتجاج کے باعث وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ریلوے ٹکٹوں پر ملک بھر کے صحافیوں اور انکی فیملیز کے لئے ختم کی جانے والی رعایت مکمل طور بحال کر دی ہے۔بلکہ صحافیوں کی بدولت دیگر تمام شعبوں اور بزرکوں کے لئےختم شدہ رعایت بحال کر دی  گئی ہے۔ ۔واضح رہے کہ ریلوے ٹکٹوں پر صحافیوں کو اسی فیصد جب کہ ان کی بیگمات کو پچاس فیصد رعایت دینے کا سلسلہ ایک عرصے سے جاری تھا جسے لاک ڈاؤن اور کورونا کی وجہ سے ریلوے انتظامیہ نے اچانک روک دیا تھا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں