sahafio ke liye first aid training ka ahtemaam

صحافیوں کیلئے فرسٹ ایڈ ٹریننگ کا اہتمام۔۔

پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی جانب سے صحافیوں کے لیے ابتدائی طبی امداد اورکوویڈ19 کے پھیلاؤ کی روک تھام کے طورطریقوں پر معلوماتی پروگرام کا انعقاد ہلال احمر ہاؤس کلفٹن میں کیا گیا۔۔ اس پرگرام میں 25سے زائد پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا اور نیوز ایجنسیز سے تعلق رکھنے والے رپورٹرز، فوٹوگرافرز اور کیمرہ مینوں نے شرکت کی۔ٹریننگ ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب میں پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی سندھ برانچ کی چیئرمین شہناز ایس حامد نے کہاکہ صحافیوں کو کسی حادثہ کے دوران بہتر تربیت فراہم کرنے سے وہ اپنی رپورٹنگ اور فوٹو گرافی کے ساتھ زخمیوں کی بھی زندگی بچاسکتے ہیں۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں