4 saal mein 42 sahafio ka qatal

صحافی قتل، لواحقین کا دھرنا اور احتجاج۔۔

عوام کو تحفظ دینے والے نے صحافی کو قتل کردیا۔۔تفصیلات کے مطابق ۔۔ خیرپور کے قریب مہران نیشنل ہائی وے پر مقتول صحافی کے  لواحقین نے  لاش رکھ   کر دھرنا دیا اور  رانی پور نیشنل ہائی وے پر بھی  احتجاج کیا۔۔لواحقین کا کہنا ہے کہ  اپنی ہی برادری کے پولیس کے اے ایس آئی  نے صحافی اشتیاق سوڈھرو کو قتل کردیا ،، اے ایس آئی امام دین سوڈھرو نے مسلح افراد لیکر صحافی کے گھر حملہ کیا اور صحافی کو قتل کردیا ۔۔لواحقین کا کہنا ہے کہ اے ایس آئی امام دین سوڈھرو رانی پور تھانے پر ڈیوٹی کر رہا ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی تحقیقات کررہے ہیں اور وجوہات جاننے کی کوشش کررہے ہیں۔۔ مقتول صحافی اشتیاق نجی اخبار کا صحافی تھا رانی پور نیشنل پریس کلب کا ممبر  تھا۔۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں